- Occupied Balochistan
- Suinday , August 21, 2011
- بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان
|
|
بلوچ گلزمین ءِ جارچین |
|
وش آتکے |
| |
| | گوانک ٹیوب | | | لبزانک | | | نبشتانک | | | سرتاک |
| |
کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوآبادیاتی طاقت اپنی پوری اقتصادی ، عسکری اور سیاسی قوت کو جہد آزادی کیخلاف صرف کررہی ہے بی این ایم کے مرکزی کونسلر اور مند کے رکن آصف بلوچ اور ابوبکر بلوچ کی مسخ شدہ لاشوں کی مرگاپ کے مقام پر پھینکنا یہ تاثر دینے کی کوشش ہے کہ مرگاپ میں چیئر مین غلام محمد اور دوسرے رہنماﺅں کی مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کے بعد اس جگہ کو وہ اپنے لحاظ سے نشان عبرت اور خوف کامقام بنانا چاہتے ہیں لیکن آزادی کیلئے جس جگہ لہو بہتا ہے وہ جگہ قوم کیلئے تقدس کا رشتہ رکھتی ہے اسی طرح مرگاپ بھی اب انتہائی مقدس حیثیت اختیار کرچکا ہے اور بلوچ فرزند وں کی شہادتیں بلوچ قومی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کررہے ہیں کیونکہ تاریخ نام ہے انقلاب اور آزادی کےلئے جہدوجہد کرنے والے اقوام ان کی قربانی سے سرشار فرزندوں کاجو اپنا سب کچھ فدا کرتے ہیں اگر ایسے فرزند قوموں میں جنم لینا بند کردیں تو وہ پوری دنیا میں جمود طاری ہوجاتی ہے اور جمود زدہ دنیا کی کوئی تاریخ نہیں بنتی ۔ آج علم و شعور کا جو درس انقلابی حلقوں میں دی جاتی ہے وہ ان جیسے فرزندوں کی قربانیوں کا مرہون منت ہے اور خوشی اس بات کی ہے پوری قوم اب غلامی کی کربناکی کو محسوس کررہے ہیں آصف بلوچ اور ابوبکر بلوچ سمیت دوسرے بلوچ فرزندوں کی شہادت اور اغواءکےخلاف 22اگست کو پوری بلوچستان میں تمام سرکاری، نیم سرکاری، نجی ادارے اور بینک بند ہونگے۔ کوئٹہ ( پ ر) بلوچ نیشنل فرنٹ کے ترجمان نے کہا ہے کہ نوآبادیاتی طاقت اپنی پوری اقتصادی ، عسکری اور سیاسی قوت کو جہد آزادی کیخلاف صرف کررہی ہے بی این ایم کے مرکزی کونسلر اور مند کے رکن آصف بلوچ اور ابوبکر بلوچ کی مسخ شدہ لاشوں کی مرگاپ کے مقام پر پھینکنا یہ تاثر دینے کی کوشش ہے کہ مرگاپ میں چیئر مین غلام محمد اور دوسرے رہنماﺅں کی مسخ شدہ لاشوں کو پھینکنے کے بعد اس جگہ کو وہ اپنے لحاظ سے نشان عبرت اور خوف کامقام بنانا چاہتے ہیں لیکن آزادی کیلئے جس جگہ لہو بہتا ہے وہ جگہ قوم کیلئے تقدس کا رشتہ رکھتی ہے اسی طرح مرگاپ بھی اب انتہائی مقدس حیثیت اختیار کرچکا ہے اور بلوچ فرزند وں کی شہادتیں بلوچ قومی تاریخ میں سنہرے باب کا اضافہ کررہے ہیں کیونکہ تاریخ نام ہے انقلاب اور آزادی کےلئے جہدوجہد کرنے والے اقوام ان کی قربانی سے سرشار فرزندوں کاجو اپنا سب کچھ فدا کرتے ہیں اگر ایسے فرزند قوموں میں جنم لینا بند کردیں تو وہ پوری دنیا میں جمود طاری ہوجاتی ہے اور جمود زدہ دنیا کی کوئی تاریخ نہیں بنتی ۔ آج علم و شعور کا جو درس انقلابی حلقوں میں دی جاتی ہے وہ ان جیسے فرزندوں کی قربانیوں کا مرہون منت ہے اور خوشی اس بات کی ہے پوری قوم اب غلامی کی کربناکی کو محسوس کررہے ہیں آصف بلوچ اور ابوبکر بلوچ سمیت دوسرے بلوچ فرزندوں کی شہادت اور اغواءکےخلاف 22اگست کو پوری بلوچستان میں تمام سرکاری، نیم سرکاری، نجی ادارے اور بینک بند ہونگے۔ |
|||||